کمپنی

اعلیٰ ترین خدمات کی مسلسل فراہمی کا لامتناہی سفر۔

ملک کی مایہ ناز انشورنس کمپنی

ہمارا معروف مقام، تجربہ اور ہماری مستند ادائیگیوں کے ستاسی (87) سالہ ریکارڈ کی وجہ سے ای ایف یو عالمگیر شہرت اور پاکستان کی عمدہ ترین انشورنس کمپنی کی حیثیت کی حامل ہے

مزید پڑھیں

ملک میں تقریباً ایک صدی سے مصروفِ عمل

آج ستاسی سالوں میں ای ایف یو اپنے کسٹمرز کے اعتماد کی بدولت پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے قدیم جنرل انشورنس کمپنی ہے جو ہمیشہ بہترین سے بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے-

مزید پڑھیں

ای ایف یو کی پرعزم انتظامیہ اعلیٰ ترین معیار کی حامل ہے

کاروباری سالمیت، بہترین قیات اور پیشہ ورانہ مہارت ہماری ہر سرگرمی کا طرۂ امتیاز ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کون کس حیثیت اور عہدے میں ہمارے بورڈ میں موجود ہے۔

مزید پڑھیں

ایوارڈ یافتہ انشورر

ہم ماضی کی تمام کامیابیوں پر فخر محسوس کرتے ہیں اور مستقبل میں مزید بہترین کارکردگی کے لیے کوشاں ہیں۔

مزید پڑھیں

مالیاتی امور

ای ایف یو کا یقین ہے کہ مناسب مالیاتی اعداد وشمار مالیاتی فیصلوں میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ بہتر تعلقات کی تعمیر کے لئے مالیاتی لائف لائن کا فروغ ضروری ہے۔

مزید پڑھیں

ذمہ داری اور اشتراک کا مظاہرہ

اعلیٰ کارکردگی کی ثقافت کے ذریعہ، ہم سمجھتے ہیں کہ معاشرے کی فلاح اور استحکام ہماری ذمہ داری ہے۔

مزید پڑھیں

مصنوعات و خدمات

ہماری مصنوعات و خدمات کی مکمل رینج.

ای۔ انشورنس

اعلیٰ ترین معیار کی خدمت کو پورا کرنے کے لئے ہماری آن لائن سروسز۔

روزگار کے متلاشی؟ - آئیے ہمارے ملازمین کے معیارِ زندگی اور اُن کے کاروباری اور معاشرتی اثرات ملاحظہ فرمائیے

اسٹاک کی معلومات

ہمارے اسٹاک ریٹس کا چارٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حوالے سے ملاحظہ کریں