کمپنی

اعلیٰ ترین خدمات کی مسلسل فراہمی کا لامتناہی سفر۔

قیادت کوریج فراہم کنندہ

ہمارا معروف مقام، تجربہ اور ہماری مستند ادائیگیوں کے ستاسی (87) سالہ ریکارڈ نے ہمیں عالمی سطح پہ پاکستان کے بہترین تکافل برانڈ کی حیثیت سے منوایا ہے۔

مزید پڑھیں

ملک میں تقریبا ایک صدی سے مصروف عمل

آج ستاسی سالوں میں ای ایف یو اپنے کسٹمرز کے اعتماد کی بدولت پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے قدیم جنرل انشورنس کمپنی ہے جو ہمیشہ بہترین سے بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے-

مزید پڑھیں

ای ایف یو کی پرعزم انتظامیہ اعلیٰ ترین معیار کی حامل ہے

کاروباری سالمیت، بہترین قیادت اور پیشہ ورانہ مہارت ہماری ہر سرگرمی کا طرۂ امتیاز ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کون کس حیثیت اور عہدے میں ہمارے بورڈ میں موجود ہے۔

مزید پڑھیں

ایوارڈ یافتہ انشورر

ہم ماضی کی تمام کامیابیوں پر فخر محسوس کرتے ہیں اور مستقبل میں مزید بہترین کارکردگی کے لیے کوشاں ہیں۔

مزید پڑھیں

مالیاتی امور

ای ایف یو کا یقین ہے کہ مناسب مالیاتی اعداد وشمار مالیاتی فیصلوں میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ بہتر تعلقات کی تعمیر کے لئے مالیاتی لائف لائن کا فروغ ضروری ہے.

مزید پڑھیں

ذمہ داری اور اشتراک کا مظاہرہ

اعلیٰ کارکردگی کی ثقافت کے ذریعہ، ہم سمجھتے ہیں کہ معاشرے کی فلاح اور استحکام ہماری ذمہ داری ہے۔

مزید پڑھیں

مصنوعات و خدمات

تکافل کی مصنوعات و خدمات ۔

ای۔تکافل

اعلیٰ ترین معیار کی خدمت کو پورا کرنے کے لئے ہماری آن لائن سروسز۔.

ہماری موبائل ایپ حاصل کریں

  • کسٹمرز کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی
  • کسٹمرز کے لیے بہترین خدمات
  • کسٹمرز کی مؤثر رہنمائی
  • کسٹمرز کے لیے تکافل سے متعلق تمام معلومات

روزگار کے متلاشی؟ - آئیے ہمارے ملازمین کے معیارِ زندگی اور اُن کے کاروباری اورمعاشرتی اثرات ملاحظہ فرمائیے

اسٹاک کی معلومات

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے روزانہ کے ہمارے اسٹاک ریٹس کا چارٹ ملاحظہ کیجیے

Selected Product

Takaful