اور دیگر تکافل

اور دیگر تکافل کی تفصیل

ای ایف یو مختلف اقسام کی تکافل مصنوعات وسیع پیمانے پر پیش کرتا ہے. جس میں ذمہ داری تکافل، پیسے کا تکافل، فصل اور مویشی تکافل، شیشے کا تکافل شامل ہیں.

درج ذیل تکافل مصنوعات و خدمات پیش کی گئی ہیں:
ذمہ داری تکافل

ذمہ داری تکافل دعوے کے خلاف تیسری پارٹی کو تحفظ فراہم کرتا ہے، مثلاً افراد / پراپرٹی کو یا تیسری پارٹی کی پراپرٹی / مواد کو نقصان پہنچنے کی صورت میں عائد ہونے والی قانونی ذمہ داریاں اور دعوے.

مزید پڑھیں
پیسے کا تکافل

یہ تکافل، کسٹمرز کو نقد رقم کے کسی بھی نقصان کی ضمانت فراہم کرتا ہے، جیسے کہ رقم کی منتقلی کے دوران یا قانونی احاطے میں گمشدگی یا چوری.

مزید پڑھیں
ذاتی حادثے کا تکافل

آپ کی زندگی صرف آپ کے لئے ہی ایک بڑا اثاثہ اور تحفہ نہیں بلکہ آپ کے خاندان اور پیاروں کے لئے بھی ایک نعمت ہے.

مزید پڑھیں
پلیٹ گلاس کا تکافل

یہ تکافل کسی بھی وجہ سے شیشے کے ٹوٹنے کی صورت میں ضمانت فراہم کرتا ہے.

مزید پڑھیں

Selected Product

Takaful