روزگار

ای ایف یو روزگار

ہمارے ملازمین کے مجموعی خیالات، تخلیقی صلاحیتوں اور کامیابیوں نے صنعت میں ہماری ساکھ کو مضبوط بنانے اور اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کاروباری ثقافت کو فروغ دیا ہے. ہم ایک ٹیم ہیں اور ہم باصلاحیت افراد کی تلاش میں ہیں جو انشورنس کی صنعت میں ترقی اور فروغ کو جاری رکھنے میں ہماری مدد کریں.

فی الحال کوئی آسامیاں دستیاب نہیں ہیں .

ای ایف یو میں زندگی

ای ایف یو صنف و نسل کی تفریق سے آزاد ہوکر لوگوں کو روزگار کے مساوی مواقع فراہم کی پالیسی پر پابندی سے عمل کرتا ہے. تمام تقرریاں میرٹ کی بنیاد پر ہوتی ہیں اور امیدواروں کو وہ ملازمتیں دی جاتی ہیں جو ان کے لئے سب سے موزوں ہو.

ہم ترقی پہ یقین رکھتے ہیں:

تمام ملازمین ایک جامع کارکردگی کے انتظامی سسٹم کے زیر انتظام کام کرتے ہیں، جو کہ کاروباری مقاصد سے مربوط رہتے ہوئے انفرادی مقاصد، اہداف اور منصوبوں پر کاربند ہوتا ہے۔ نتائج اور کامیابیوں کا اندازہ لگاتا ہے۔ مشاورت اور مفید رائے فراہم کرتا ہے۔ کارکردگی اور ممکنات کاجائزہ لینے کی بنیاد قائم کرتا ہے۔ قابلیت کی بنیاد پر ترقی حاصل ہوتی ہے، تنخواہ میں اضافہ ہوتا ہے، کیریئر کی منصوبہ بندی ہوتی ہے، تربیت اور ترقی ممکن ہوتی ہے

ہم ملازمین کی ترقی پہ یقین رکھتے ہیں:

ہم اپنے ملازمین کو محترم رکھتے ہیں اور ان کی انفرادی توقیر میں اضافہ کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ کامل صلاحیتیں حاصل کرسکیں. تنخواہ اور کارکردگی آپس میں منسلک ہیں، اور توثیق و انعامات سے انھیں نوازا جاتا ہے جو مسلسل اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کریں.

ہم صلاحیتوں کو فروغ دیتے ہیں:

ہم اپنے ملازمین کو تاحیات روزگار اور ترقی فراہم کرتے ہیں. ہماری ترقی کی پالیسی اور ملازمین کی اہلیت اور نشونما کو فروغ دینے کے پروگرام، باصلاحیت افراد کو آگے بڑھنے اور ترقی کے حصول میں مدد فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ اعلی درجے کی انتظامیہ میں اپنا مقام حاصل کرسکیں. جس کے بدلے میں وہ لگن، محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہیں.

ہم پیشہ ورانہ تربیت پہ یقین رکھتے ہیں:

ہم تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بھی روزگار فراہم کرتے ہیں، ایک انفرادی تعیناتی منصوبہ، گھریلو اور پیشہ ورانہ نظریات کے ہمراہ نوجوانوں میں ای ایف یو کے ساتھ انفرادی طرزِ زندگی کو فروغ دینے کا جذبہ پیدا کرتا ہے تاکہ وہ مشہور تکافل اداروں سے تکافل کی پیشہ ورانہ اہلیت، اے سی سی آئی (یو کے) / سی پی سی یو (یو ایس اے) حاصل کرکے، ایک ماہر پیشہ ورانہ انڈر رائٹر، کلیم ہینڈلر اور کلائنٹ مینیجر بن سکیں.

آفس نیٹ ورک

قریبی دفتر تلاش کریں.

Chichawatni (Sub-Office)

44 Railway Road,Chichawatni

040-5486848 - 5481742

Chistian (Sub-Office)

105 -E,Chistian

0632-503989

D.G Khan (Sub-Office)

Karachi Head Office

Karachi Central Division

Karachi Central Division (Unit'B')

Karachi Central Division (Unit'C')

Karachi Central Division Auto Leasing Unit

Karachi Corporate Division

Karachi Export processing Zone Branch

Lahore Punjab Region

Lahore Al-Hamd Branch

Lahore Bank Square Branch

Lahore Gulberg Arcade Unit

Lahore Model Branch

Quetta (Sub-Office)

Rahim yar Khan (Sub-Office)

Vehari (Sub-Office)

Selected Product

Conventional