گورننس

ہمارے ڈائریکٹرز اور ایگزیکٹو مینجمنٹ بورڈ

ہماری انتظامیہ

بورڈ آف ڈائریکٹرز مجموعی طور پر کمپنی کی حکمتِ عملی کے تعین، اس کے نفاذ کو یقینی بنانے اور اعلیٰ انتظامیہ کی اندرونی ساخت کے قیام کے ذمہ دار ہیں.

اعلیٰ انتظامیہ ای ایف یو کے کاروباری معاملات میں افسرِ اعلیٰ کی معاونت کرتی ہے اور بورڈ سے منظور شدہ حکمتِ عملی اور ترجیحات کی توسیع و ترسیل کی ذمہ دار ہوتی ہے.

سیف الدین این زومکا والا

چیئرمین

حسن علی عبدﷲ

وائس چیئرمین

طاہر جی ساچک

ڈائریکٹر

سعد علی بھیم جی

ڈائریکٹر

تنویر سلطان مولیدینہ

ڈائریکٹر

یاسمین حیدر

ڈائریکٹر

کامران ارشد انعام

منیجنگ ڈائریکٹر و چیف ایگزیکٹو آفیسر

جناب کامران ارشد انعام نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ۔ آئی بی اے سے اپنا ایم بی اے ۲۰۰۱ء میں مکمل کیا اور ۱۹۹۶ء میں این ای ڈی سے میکینکل انجینئرنگ میں بی ای کی ڈگری حاصل کی۔

جناب کامران نے انڈس موٹر میں سرگرمی شروع کرنے کے بعد ۱۹۹۶ء میں اینار پیٹروٹیک کے لئے کام کا آغازکیا۔

وہ شہباز گارمنٹس میں بھی کام کرچکے ہیں جو کینیڈا سے تعلق رکھنے والے گروپ میڈاس سیفٹی کی ملکیت تھا، وہ پاکستان ، دبئی اور سری لنکا سے گلوز اور کیمیکل ڈویژن کے لئے ذمہ دار تھے اور ۱۹۹۸ء تا ۲۰۰۳ء کے دوران ان تینوں مقامات پر جزوی طور پر مقیم رہے۔

انہوں نے ۲۰۰۳ء میں ای ایف یو میں رسک مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ میں شمولیت اختیارکی اور بعدازاں پراپرٹی اور انجینئرنگ ڈپارٹمنٹس کے ساتھ بھی منسلک رہے۔ وہ ۲۰۱۲ء سے پراپرٹی اور رسک مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کی سربراہی کرتے رہے ہیں، ان کو ۲۰۱۹ء میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (ٹیکنیکل) کے طور پر ترقی دی گئی اور وہ کمپنی نیز ملک بھر میں برانچ نیٹ ورک کے تمام ٹیکنیکل ڈپارٹمنٹس کی ذمہ داری سنبھالتے رہے، بعدازاں دسمبر ۲۰۲۱ء میں ان کو جوائنٹ منیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے ترقی دی گئی۔

وہ ۲۰۱۹ء میں آئی اے پی کی ایگزیکٹو کمیٹی میں بطور وائس چیئرمین منتخب کیے گئے۔ اس سے قبل وہ آئی اے پی میں پراپرٹی کمیٹی کے سربراہ کے طور پر فرائض انجام دے چکے تھے۔

وہ ۲۰۱۴ء سے ان تمام اہم انفرااسٹرکچر اورانڈسٹریل پروجیکٹس میں ملوث رہے ہیں جو بنیادی طور پر بین الاقوامی اداروں ، علاوہ ازیں سی پیک کے تمام لینڈرز کی جانب سے چلائے جانے والے پروجیکٹس ہیں۔

منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر

کامران ارشد انعام، ایم بی اے، بی ای

چیف فنانشل آفیسر

نجم الہدا خان، ایف سی اے، ایف پی ایف اے

کمپنی سیکریٹری اور کمپلائنس آفیسر

امین پنجانی، اے سی اے، ایف سی سی اے

ہیڈ آف انٹرنل آڈٹ

علی غلام علی، ایف سی اے

ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرز

ندرت علی

ایس سلمان رشید

سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹرز

عمران احمد، M.B.A.، B.E.، A.C.I.I.

خان محمد انور پاشا

سید محمد حیدر، ایم ایس سی

ایگزیکٹو ڈائریکٹرز

عبدالستار بلوچ

آفتاب فخرالدین، بی.پی.، ڈپ سی آئی آئی

خرم نسیم، بی.ایس. (ان مینجمنٹ)

ایم شہزاد حبیب

سلیم رزاق برم چاری ، اے سی آئی آئی

ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹرز

عبدالواحد

خالد عثمان

ایم شعیب رزاق برم چاری

میاں راس مسعود، M.B.E.

محمد سہیل نذیر، ایم سی سی، اے سی آئی آئی

مسخر-از-زمان , بی ای

اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز

عبد المجید

علی رافعہ چنائے

بدر امین سیسوڈیا

فیصل گلزار

محمد عارف خان .

محمد نعیم، A.C.I.I.

محمد نعیم

منور، ایف سی اے.

ندیم احمد خان

شمیم پرویز، ایم بی اے

شازم الطاف

سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹرز

جہانگیر انور شیخ

ایگزیکٹو ڈائریکٹرز

عبدالوهاب پولانی

علی صفدر

محمد خالد سلیم.

محمد اقبال دا دا ، ایم اے، اے سی آئی آئی.

سید کامران راشد

ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹرز

آغا سخاوت اللہ خان

علی کوثر

اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز

عبدالوہاب

عدیل احمد

جاوید اختر شیخ

محمد عارف

محمد عارفین

محمد ریاض احمد

کوثر علی زبیری

مظہر ایچ. قريشی

راشد حبیب

رضوان صدیقی

سعد انور

سعد ریاض

سلمیٰ

سید اشد حسین رضوی

سید عمران زیدی

سید شاہد محمود

توقیر حسین عبداللہ

محمد شیراز، ایم بی اے.

سید امیر آفتاب

سید عاصم اقبال، ایم بی اے.

محمد نعیم

آفس نیٹ ورک

قریبی دفتر تلاش کریں.

Chichawatni (Sub-Office)

44 Railway Road,Chichawatni

040-5486848 - 5481742

Chistian (Sub-Office)

105 -E,Chistian

0632-503989

D.G Khan (Sub-Office)

Karachi Head Office

Karachi Central Division

Karachi Central Division (Unit'B')

Karachi Central Division (Unit'C')

Karachi Central Division Auto Leasing Unit

Karachi Corporate Division

Karachi Export processing Zone Branch

Lahore Punjab Region

Lahore Al-Hamd Branch

Lahore Bank Square Branch

Lahore Gulberg Arcade Unit

Lahore Model Branch

Quetta (Sub-Office)

Rahim yar Khan (Sub-Office)

Vehari (Sub-Office)

Selected Product

Conventional