کمپنی کا جائزہ

بہتر سے بہتر خدمات کی فراہمی کا مسلسل سفر

ہمارار فلسفہ ہے کہ استحکام اور عمدہ و پیشہ وارانہ کارکردگی کے ذریعے اعلیٰ ترین خدمات کی فراہمی کی نمایاں کمپنی بنیں۔ ہمارے لوگ، جو کہ ایک خاندان کی طرح کام کرتے ہیں، ہمارا بنیادی اثاثہ ہیں۔

ہمارا مشن

توقعات سے بڑھ کر بہترین خدمات کی مسلسل فراہمی۔

ہمارا اوّلین مقصد

بہترین سے بہتر خدمات کی فراہمی کی جدوجہد۔

ہمارے اقدار

امید سے بڑھ کر خدمات کی فراہمی کے ذریعے بہترین کمپنی کا مقام حاصل کرنا۔

مزید پڑھیں

ٹائم لائن

ای ایف یو جنرل وقت کے ارتقائی مراحل سے گزر کر انشورنس صنعت میں ایک بےنظیر ادارہ بنا.

گورننس اور قیادت

ہمارے معزز ایگزیکٹو مینجمنٹ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز .

تمام ٹیم دیکھیں

ایوارڈز

ہماری خدمات اور کارکردگی کی شناخت میں حاصل کردہ ایوارڈز.

تمام ایوارڈز دیکھیں

مالیاتی اعداد و شمار

یہاں سال 2023 کے آخر تک کے مالی اعداد و شمار مندرج ہیں تاکہ ہماری مالیاتی کارکردگی اور شیئر ہولڈر سروسز کی تازہ ترین معلومات سمیت سالانہ رپورٹ اور رپورٹنگ ڈیش بورڈ تک آپ کی رسائی ممکن ہو۔

مزید پڑھیں
کیش ڈیویڈنڈ

2,000

ملین روپے

نیٹ پریمیم آمدنی

12,390

ملین روپے

ادا کردہ دعوی

7,810

ملین روپے

سرمایہ کاری اور پراپرٹی

29,769

ملین روپے

تحریری پریمیم (تکافل کی شراکت سمیت)

41,521

ملین روپے

ٹیکس کے بعد منافع

3,282

ملین روپے

Selected Product

Conventional