پیسے کا تکافل

پیسے کے تکافل کے متعلق

یہ پالیسی، کسٹمر کو پیسے کی منتقلی کے دوران یا قانونی احاطے میں چوری کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے.

مندرجہ ذیل فوائد کی پیشکش کی جارہی ہے.
رقم کی منتقلی

کاروباری حضرات دراصل ہر کوئی ہی چوروں اور بدمعاشوں سے اپنی قیمتی اشیاء اور پیسے کی حفاظت کرنا چاہتا ہے.

مزید پڑھیں
کیش اِن سیف

لوگوں کو درپیش خطرات میں سے ایک بڑا خطرہ ڈکیتی اور چوری کا ہے جو ایک ایسی ناگہانی آفت ہے جس کو کہیں بھی کبھی بھی نازل ہونے میں دیر نہیں لگتی.

مزید پڑھیں
اے ٹی ایم کیش سروس

جرائم ان دنوں بہت عام ہیں اور عوام میں پیسے اور قیمتی اشیاء کے آزادانہ استعمال کے خوف کی بڑی وجہ بھی بن گئے ہیں.

مزید پڑھیں

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں

Selected Product

Takaful