مشینری کے نقصان کا تکافل

مشینری کے نقصان کے تکافل سے کیا مراد ہے؟

ایم ایل او پی مجموعی منافع میں کاروباری مداخلت کے باعث ہوئے نقصان کا ہرجانہ ادا کرتی ہے.

خطروں کا احاطہ:

ایم ایل او پی تکافل ہرجانہ ادا کرتا ہے:

  • ملازمین کو ادا کردہ تنخواہ اور اجرت سمیت جاری کاروباری اخراجات (دیگر قائمہ اخراجات) وغیرہ.
  • خالص منافع
  • وہ لازم اضافی اخراجات جو کاروباری ہجم کی کمی کو دور کرنے کیلئے صیح طریقے سے کئے گۓ ہوں .

مجھے ایم ایل او پی تکافل کی ضرورت کیوں ہے؟

یہ ایک مشینری کی خرابی کے باعث ہونے والا نقصان ہے جو پیداواری رُکاوٹ اور مالی نقصان کا سبب بنتا ہے. یہ منصوبہ ٹھیکیداروں؛ منصوبہ کے سپلائرز؛ سرمایہ کاروں اور آپریٹروں کے لئے موزوں ہے.

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں.

Selected Product

Takaful