مزدوروں کا ہرجانہ

مزدوروں کا ہرجانہ کا تکافل

یہ تکافل ورک مین کمپنسیشن ایکٹ 1923 تکافل اس کی ترامیم کے تحت مزدور کو حادثہ پیش آنے کی صورت میں قانونی ذمہ داری کا ہرجانہ ادا کرتی ہے۔

ورک مین کمپنسیشن ایکٹ کے پیش نظر مزدوروں کا تحفظ

یہ تکافل ورک مین کمپنسیشن ایکٹ 1923 تکافل اس کی ترامیم؛ فٹال ایکسیڈینٹ ایکٹ 1955 تکافل اس کے قوانین کے تحت مزدوروں کو حادثہ پیش آنے کی صورت میں آپ کی تنظیم پہ عائد ہونے والی قانونی ذمہ داری کے ہرجانے کی ادائیگی کا احاطہ کرتی ہے۔

یہ پالیسی کام کے دوران کسی مزدور کی حادثاتی چوٹ یا بیماری کی صورت میں تنظیم پہ عائد ہونے والی قانونی ذمہ داری کا احاطہ کرتی ہے۔

اس پالیسی میں کام کے دوران کسی مزدور کی حادثاتی موت کے نتیجے میں تنظیم پہ عائد ہونے والی قانونی ذمہ داری کا احاطہ بھی شامل ہے۔

قانونی نالش کے اخراجات کا احاطہ۔

ورک مین کمپنسیشن تکافل سے مستفید ہونے کے لئے آپ کو مندرجہ ذیل معلومات فراہم کرنے کی ضرورت ہے:
تکافل کی کل رقم (جو کہ ورک مین کمپنسیشن پرونشل ایکٹ پہ مبنی ہے)۔
مزدوروں، ان کی اجرت، پیشے تکافل کام کی جگہ کی تفصلات۔
کم از کم 5 سے 10 سال تک کی نقصانات کی تاریخ۔
کمپنی پروفائل۔

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں

Selected Product

Takaful