تمام ٹھیکیداری خطرات

ٹھیکیداروں کے تمام خطرات سے حفاظت کی تکافل پالیسی سے کیا مراد ہے؟

اس پالیسی کے دو حصے ہیں، جن میں منصوبے پر عملدرآمد کے دوران ٹھیکیدار، ٹھیکیدار کے آلات و مشینری اور تیسری پارٹی کی ذمہ داری سے منسلک تمام مسائل کا احاطہ شامل ہے.

خطروں کا احاطہ:
  • سیکشن I: مادی نقصان
  • یہ سیکشن جامع منصوبے پہ عملدرآمد کے کام اور دیگر سہولیات کا جامع بنیادوں پر احاطہ کرتا ہے.

  • سیکشن II: تیسری پارٹی کی ذمہ داری
  • یہ سیکشن تیسری پارٹی کی قانونی ذمہ داریوں پر مشتمل ہے جو حادثاتی جسمانی چوٹ یا دیگر نقصانات سے متعلق معاہدۂ کام کے سلسلے میں پیدا ہوتی ہیں.


یہ پالیسی کل تعمیری مدت اور پھر 12 ماہ کی محافظت تک تحفظ فراہم کرتی ہے.

  • آگ
  • اسمانی بجلی اور دھماکہ
  • طوفان
  • آندھی
  • سیلاب اور بہاؤ
  • چوری
  • تصادم
  • زلزلہ
  • حادثاتی نقصانات (بصورتِ دیگر خارج نہیں)

مجھے تمام ٹھیکیداری خطرات کے تکافل کی ضرورت کیوں ہے؟

اگر آپ تاجر یا ٹھیکیدار ہیں تو تمام ٹھیکیداری خطرات سے بچاؤ کا یہ حفاظتی تکافل آپکے لئے بہت اہم ہے. اس قسم کی تکافل پالیسی تعمیراتی مقامات پر تعمیراتی کاموں اور آلات، پلانٹ اور سامان کی حفاظت کے لئے ایک جامع ترین کوریج پیش کرتی ہے.

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں.

Selected Product

Takaful