اسٹاک کی خرابی کا تکافل

اسٹاک کی خرابی کے تکافل سے کیا مراد ہے؟

یہ تکافل اسٹاک مثلاً منجمد اشیائے خوردنی اور دیگر ٹھنڈی اور منجمد اشیاء کی خرابی کی صورت میں ہرجانہ ادا کرتا ہے، جو ریفریجریٹنگ آلات کی غیر متوقع یا اچانک خرابی کی وجہ سے گل سڑ جاتی ہیں.

نقصان کا احاطہ:

درجۂ حرارت کے اُتار چڑھاؤ کے سبب ریفریجریشن پلانٹ اور سامان کی خرابی.

ایسے پلانٹ اور آلات کو کسی بیرونی حادثے کی وجہ سے نقصان پہنچنا.

درجۂ حرارت میں اضافہ یا کمی، سرد خانوں میں ریفریجریٹرز کی غیر معمولی اور اچانک خرابی.

مجھے اسٹاک کی خرابی کی تکافل پالیسی کی ضرورت کیوں ہے؟

کولڈ اسٹوریج کے اسٹاک کا تکافل آپ کے لئے ضروری ہے اگر آپ:

  • سردخانہ کے مالک ہیں
  • سردخانے کے کسٹمر (کرایہ دار) ہیں
  • فرم جس میں زرعی مصنوعات تیار کی جاتی ہیں
  • گوشت اور مچھلی کی پراسیسنگ کی صنعت ہیں
  • کھانے کی حفاظت کی صنعت کے مالک ہیں
  • کیمیائی اور دواسازی کی صنعت ہیں

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں.

Selected Product

Takaful