ذمہ داری تکافل

ذمہ داری تکافل کے متعلق

ذمہ داری تکافل تیسری پارٹی کو اس کی کاروباری سرگرمیوں کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی فرد / پراپرٹی کے نقصان کے دعویٰ یا تیسری پارٹی کی اپنی پراپرٹی / سامان کو نقصان پہنچنے کی صورت میں تحفظ فراہم کرتا ہے. ذمہ داری تکافل قانونی اخراجات اور قانونی ادائیگیوں دونوں کا احاطہ کرتا ہے جن کا ذمہ دار حصہ دار کو قانونی طور پر مقروض ثابت ہونے کی صورت میں ٹھہرایا جائے گا.

مندرجہ ذیل تکافل پیش کئے گئے ہیں:
عوامی ذمہ داری

عوامی ذمہ داری کا تکافل یا تیسری پارٹی کی ذمہ داری کا تکافل، کسٹمر کی ہرجانہ ادا کرنے کی قانونی ذمہ داری کے خلاف احاطہ فراہم کرتا ہے.

مزید پڑھیں
مزدوروں کا ہرجانہ

یہ تکافل ملازموں / مزدوروں کو حادثہ پیش آنے کی صورت میں ورک مین کمپنسیشن ایکٹ 1923 اور اس کی ترامیم کے تحت قانونی ذمہ داری کے مطابق ہرجانہ ادا کرتا ہے.

مزید پڑھیں

Selected Product

Takaful