فائر تکافل

فائر تکافل کے متعلق

آگ (فائر) یا آسمانی بجلی سے کسی بھی گھر، صنعت، مل، اسکول، دفتر، گودام، دکان وغیرہ کی عمارت، سامان، مشینری، فرنیچر، فکسچر، متعلقہ اشیاء، بجلی کے آلات اور دیگر مواد کو غیر متوقع اور اچانک نقصان پہنچنے کی صورت میں ایک موزوں حفاظتی منصوبہ.

فائر سے بچاؤ کا تکافل دو مختلف اقسام کا احاطہ کرتا ہے:
فائر اور اس سے منسلک خطرات کا تکافل

ہر کاروبار کو منفرد خطرات کی وجہ سے مالی نقصانات اور کاروباری عدم استحکام کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

مزید پڑھیں
پراپرٹی کے تمام خطرات کا تکافل

آگ اور اس سے منسلک خطرات سے جسمانی نقصان یا پراپرٹی کے نقصان کا احاطہ کرنے والا یہ جامع حفاظتی تکافل ہے.

مزید پڑھیں

Selected Product

Takaful