کریڈٹ اور ضمانت

کریڈٹ اور ضمانت کے متعلق

کنسٹرکشن بزنس ہمیں نت نئے سنہری مواقع فراہم کرتا ہے مگر دوسرے کاروباروں کی طرح اسے بھی بہت سے خطرات اور چیلنجیز کا ہمہ وقت سامنا رہتا ہے۔ یہ مسائل اکثر کنٹریکٹ کی خلاف ورزی، کنٹریکٹر کی نااہلی، پروجیکٹ کی کسی بھی وجہ سے عدم تکمیل، کنٹریکٹر کے خلاف عدالتی اقدامات وغیرہ کے باعث پیش آتے ہیں۔ لہٰذا انجینیئرنگ اور کنسٹرکشن بزنس کی معاونت کے لئے ای ایف یو جنرل، پروجیکٹ مالکان کو مندرجہ ذیل انشورنس گارنٹی کے ذریعے گارنٹی اور ضمانت کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

بڈ بانڈ

کنٹریکٹر کو پروجیکٹ اونر کے پاس ٹینڈر کے ساتھ ساتھ بینک یا انشورنس کمپنی کی جانب سے ایک گارنٹی بھی جمع کرانی ہوتی ہے تاکہ بڈ / ٹینڈر باند جاری کیا جاسکے...

مزید پڑھیں
پرفارمنس بانڈ

روجیکٹ کے مالک کو پروجیکٹ بانڈ کی ضرورت سب سے کم بولی دہندہ سے ہے جس کو پروجیکٹ کے مالک نے معاہدہ دیا ہے۔ اس بانڈ کا مقصد یہ ضمانت دینا ہے کہ ...

مزید پڑھیں
موبلائزیشن ایڈوانس بانڈ

موبلائزیشن ایڈوانس بانڈ پروجیکٹ کے مالک کی جانب سے طلب کیا جاتا ہے، یہ یقینی بنانے کے لئے کہ جو فنڈز اس نے کنٹریکٹر کو ایڈوانس میں دیے ہیں وہ صرف پروجیکٹ ورک میں ہی خرچ کیے جائیں گے...

مزید پڑھیں
ریٹینشن منی بانڈ

کنٹریکٹر کی جانب سے جب پروجیکٹ کے مالک کو رواں بل پیش کیا جاتا ہے تو اس میں سے ایک مخصوص اماؤنٹ کی کٹوتی کی جاتی ہے...

مزید پڑھیں

Selected Product

Conventional