پراپرٹی کے تمام خطرات

پراپرٹی کے تمام خطرات سے کیا مراد ہے؟

یہ انشورنس آگ اور دیگر منسلک خطرات سمیت ملکیت کو پہنچنے والے حادثاتی نقصانات کا وسیع احاطہ کرتی ہے. فیکٹریاں، پاور پلانٹس، عمارات اور دفتری سازوسامان بشمول کارخانے، مشینیں، آلات، مواد، اشیاء، ایندھن، گودام، احاطے اور دیگر مِلکیات، سب اس انشورنس پالیسی کے ماتحت ہیں.

خطرے کا احاطہ:

تمام منسلک خطرات اس احاطے میں ہیں، اس سے نمایاں طور پر کوئی خارج نہیں جو اس کو مزید وسیع بناتا ہے. تاہم کلیدی کوریج ذیل میں بیان کی گیئں ہیں:

  • فائر
  • آسمانی بجلی
  • دھماکہ
  • فضائی آلات کو نقصان
  • تصادم سے نقصان
  • زلزلہ
  • فسادات
  • ہڑتال
  • شہری ہنگامے
  • حریفانہ نقصان
  • ڈاکہ
  • مشینی خرابی (قابلِ توسیع)

مجھے پراپرٹی کے تمام خطرات کی انشورنس کی ضرورت کیوں ہے؟

آپ کی پراپرٹی میں لگایا گیا آپ کا سرمایہ اور اثاثہ اس انشورنس کے ذریعے محفوظ ہوتا ہے۔ یہ پالیسی آپ کی پراپرٹی کو تمام نقصانات سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔ آپ اپنے مالی استحکام اور کاروباری تسلسل کی یقینی دہانی کروا کے ہم سے نقصان کا دعوی کر سکتے ہیں۔

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں

Selected Product

Conventional