بڈ بانڈ انشورنس

بڈ بانڈ کے متعلق

کنٹریکٹر کو پروجیکٹ اونر کے پاس ٹینڈر کے ساتھ ساتھ بینک یا انشورنس کمپنی کی جانب سے ایک گارنٹی بھی جمع کرانی ہوتی ہے تاکہ بڈ / ٹینڈر باند جاری کیا جاسکے۔

کنٹریکٹر کے معاہدے میں شمولیت سے قاصر ہونے کی صورت میں یہ گارنٹی فراہم کی جاتی ہے -

یہ پروجیکٹ اونر کے لئے گارنٹی ہوتی ہے کہ کنٹریکٹر معاہدے کے مطابق ٹاسک پورا کرنے سے قاصر ہے اور پرفارمنس بانڈ مکمل نہیں کرسکتا۔

  • پروجیکٹ کے مالک اور کنٹریکٹر دونوں کے لئے غیر مشروط سیکورٹی
  • اقتصادی اعتبار سے انشورنس گارنٹی بینک گارنٹی کے مقابلے میں زیادہ موزوں اور میانہ رو ہوتی ہے
  • فکر سے آزاد کیش / کلیم پروسِس
  • کم سے کم معاونتی مطلوبات
  • منیمم کیش مارجن
  • آپ کا گارنٹیئر، ای ایف یو جنرل بلند ترین اقتصادی معیار اور ساکھ کا حامل ہے
ریٹینشن منی بانڈ کی سہولیات حاصل کرنے کے لئے کنٹریکٹر حضرات کو مندرجہ ذیل تفصیلات فراہم کرنا ضروری ہے
  • کنٹریکٹر کی حالیہ پروفائل
  • پروجیکٹ کے مالک کی جانب سے ورک آرڈر / پرچیس آرڈر / لیٹر آف ایکسیپٹنس جس میں پروجیکٹ کی تفصیلات اور بانڈ کی مطلوبات درج ہوں۔
  • کنٹریکٹر کی جانب سے خط جس میں پروجیکٹ کے مالک کی بیان کردہ کام کی تفصیلات اور بانڈ کی مطلوبات درج ہوں۔
  • کنٹریکٹر کے بزنس کی گزشتہ تین سالوں کی بیلنس شیٹ
  • اٹیسٹڈ ایفیڈیوٹ
  • کنٹریکٹر کے قومی شناختی کارڈ کی کاپی
  • کنٹریکٹر کا گزشتہ دو سالوں کا بینک اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ
  • کنٹریکٹر کی جانب سے پیش کیے گئے رواں بل کی کاپیاں
  • پاکستان انجینیئرنگ کاؤنسل کی ریٹنگ
  • ای ایف جنرل انشورنس لمیٹڈ کے جاری کردہ پرفارمنس بانڈ کی کاپیاں

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں

Selected Product

Conventional