مشینی خرابی

مشینی خرابی کی انشورنس پالیسی سے کیا مراد ہے؟

یہ پالیسی آپکی مشینری اور پلانٹ کو اچانک ہونے والے غیرجانبدار نقصانات سے تحفظ فراہم کرتی ہے.

خطروں کا احاطہ:

یہ سب خطرناک حادثات کا احاطہ کرتی ہے. خصوصاً خراب مواد، دورانِ تنصیب نقائص، ناقص تعمیر، ناقص ڈیزائن، شارٹ سرکٹ اور برقی آتشزدگی، ناقص تعمیراتی منصوبہ بندی، دھماکے، مرکزی قوت کے باعث حادثہ، حفاظتی آلات کے دورانِ عمل ناکامی وغیرہ کے سبب خطرات کا احاطہ شامل ہے.

اناڑی پن، لاپرواہی یا غفلت، تخریب کاری، برقی دباؤ، اس سے منسلک دیگر مشینوں کی ناکامی، بیرونی اشیاء کا دخل وغیرہ.

مجھے مشینی خرابی کے خطرات کی انشورنس پالیسی کی ضرورت کیوں ہے؟

مشینی انشورنس ہر ایک کیلئے ضروری ہے جو نہ صرف بڑے صنعتی اداروں کے لئے بڑے یونٹس یا مکمل طور پر خود کار طریقے سے پلانٹ میں مشینیں استعمال کرتا ہو یا درمیانے درجے کے چھوٹے اداروں کے لئے، جہاں مشینری کی ناکامی سنگین مالیاتی اور اقتصادی نقصان کا باعث ہوسکتی ہے.

FAQs

Still got a question? Contact Us

Motor insurance can be purchased for cars, trucks, motorcycles and commercial vehicles. It is a financial agreement between an insured and insurer where insurer gives financial coverage to the insured in return of the premium paid annually.
For buying an insurance policy, you need to submit your card registration copy and NIC.
It can be renewed by contacting the concerned branches.
By entering the vehicle make and model and sum insured the premium calculator will display the premium amount.
It is a temporary document given to the insured as a proof of insurance which is valid for 07 days. In this duration the insured can make the payment and then this document is void and the policy is issued.
It can be renewed by contacting the concerned branches.

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں

Selected Product

Conventional