تمام تعمیراتی خطرات

تمام تعمیراتی خطرات سے حفاظت کی انشورنس سے کیا مراد ہے؟

یہ پالیسی آپکے منصوبے کی تعمیر اور مدت بحالیِ کے دوران اشیاء کے نقصان اور ذمہ داری خصوصاً مصنوعی عناصر یا آف سائٹ مشینوں کی تیاری کا احاطہ کرتی ہے. یہ انشورنس پالیسی تمام پارٹیوں کو تعمیراتی عملدرآمد جیسے کہ میکانی اور فولادی ساخت کی تنصیب وغیرہ کے کام کے دوران پیش آنے والے حادثاتی خطرات سے حفاظت کا جامع احاطہ کرتی ہے.

خطروں کا احاطہ:
  • آگ، برق، دھماکہ
  • سیلاب، بہاؤ
  • کسی بھی قسم کا آندھی طوفان
  • زلزلہ
  • چوری، ڈاکہ
  • تعمیراتی نقص
  • غفلت، اناڑی پن، نا تجربہ کاری، بدنیتی پر مبنی عمل
  • شارٹ سرکٹ، چنگاری، اضافی وولٹیج
  • اضافی دباؤ یا ویکیوم کا پھٹ جانا، سینٹری فیوگل فورس کے سبب

کوئی بھی اچانک اور غیر متوقع واقع جیسے، بیرونی اشیاء سے تصادم، سامان کی نقل و حمل کے دوران حادثہ، وغیرہ.

مجھے تمام تعمیراتی خطرات کی انشورنس کی ضرورت کیوں ہے؟

یہ انشورنس پالیسی آپ کو تعمیرات سے متعلق تمام خطرات کے خلاف جامع اور مناسب تحفظ فراہم کرتی ہے، کسی بھی قسم کی مشینری، پلانٹ اور فولادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ پراپرٹی کے نقصان سے متعلق تیسری پارٹی کے دعووں اور اس طرح کے دوسرے ناگہانی خطرات کے باعث ہونے والے جسمانی نقصان کا بھی احاطہ کرتی ہے.

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں

Selected Product

Conventional