کمرشل جنرل ذمہ داری

کمرشل جنرل ذمہ داری انشورنس

کمرشل جنرل ذمہ داری انشورنس مختلف لائیبلیٹی انشورنس کا مجموعہ ہے جو کہ ہمارے معزز صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ترتیب دیا گیا ہے، تاکہ انہیں کاروباری تقاضوں کے نتیجے میں پیش آنے والے مختلف قانونی مسائل کا ایک جامع حل میسر ہو۔ ای ایف یو جنرل کی پیش کردہ کمرشل جنرل ذمہ داری انشورنس اپنے صارفین اور ان کے کاروبار کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے موزوں کوریج فراہم کرتی ہے۔

یہ انشورنس مندرجہ ذیل لائیبلیٹی پالیسیوں کا مجموعہ ہے
عوامی ذمہ داری
مصنوعات کی ذمہ داری انشورنس
ایکسیڈینٹل پولوشن لائیبلیٹی
آٹوموبائل لائیبلیٹی
ایمپلائرز لائیبلیٹی

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں

Selected Product

Conventional