مزدوروں کا ہرجانہ

مزدوروں کا ہرجانہ کی انشورنس

یہ انشورنس ورک مین کمپنسیشن ایکٹ 1923 اور اس کی ترامیم کے تحت مزدور کو حادثہ پیش آنے کی صورت میں قانونی ذمہ داری کا ہرجانہ ادا کرتی ہے۔

ورک مین کمپنسیشن ایکٹ کے پیش نظر مزدوروں کا تحفظ

یہ انشورنس ورک مین کمپنسیشن ایکٹ 1923 اور اس کی ترامیم؛ فٹال ایکسیڈینٹ ایکٹ 1955 اور اس کے قوانین کے تحت مزدوروں کو حادثہ پیش آنے کی صورت میں آپ کی تنظیم پہ عائد ہونے والی قانونی ذمہ داری کے ہرجانے کی ادائیگی کا احاطہ کرتی ہے۔

یہ پالیسی کام کے دوران کسی مزدور کی حادثاتی چوٹ یا بیماری کی صورت میں تنظیم پہ عائد ہونے والی قانونی ذمہ داری کا احاطہ کرتی ہے۔

اس پالیسی میں کام کے دوران کسی مزدور کی حادثاتی موت کے نتیجے میں تنظیم پہ عائد ہونے والی قانونی ذمہ داری کا احاطہ بھی شامل ہے۔

قانونی نالش کے اخراجات کا احاطہ۔

مزدوروں کا ہرجانہ کی انشورنس سے مستفید ہونے کے لئے آپ کو مندرجہ ذیل معلومات فراہم کرنے کی ضرورت ہے:
انشورنس کی کل رقم (جو کہ ورک مین کمپنسیشن پرونشل ایکٹ پہ مبنی ہے)۔
مزدوروں، ان کی اجرت، پیشے اور کام کی جگہ کی تفصلات۔
کم از کم 5 سے 10 سال تک کی نقصانات کی تاریخ۔
کمپنی پروفائل۔

آپ کی دلچسپی ہوسکتی ہے

ایک نظر ملاحظہ فرمائیں

Selected Product

Conventional