فصل اور لائیو سٹاک انشورنس

فصل اور لائیو سٹاک انشورنس کے متعلق

ہماری معیشت میں سنگِ بنیاد کی حیثیت رکھنے والے ان دونوں شعبوں اور ان سے وابستہ کسانوں، بینکوں اور ڈیری مالکان کی معاونت کے لئے ای ایف یو جنرل پیش کرتا ہے موزوں ترین فصل کے قرض کی انشورنس، لائیو اسٹاک لون اور لائیو اسٹاک انشورنس پالیسیاں جن کے وسیع احاطے میں متعدد خطرات کا جامع تحفظ شامل ہے۔

مندرجہ ذیل فوائد کی پیشکش کی گئی ہے:
فصل کے قرض کی انشورنس

زراعت ہماری معیشت کی بنیاد اور آبادی کا بنیادی ذریعۂ معاش ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ غیر متوقع قدرتی آفات کے سامنے کمزور بھی.

مزید پڑھیں
لائیو اسٹاک لون انشورنس

ڈیری پاکستان میں ابھرتے ہوئے شعبوں میں سے ایک ہے اور تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے. امید کی جاتی ہے کہ 10 سال کی مدت میں، اس شعبہ میں ایک مکمل جامع صنعت کی صورت اختیار کرنے کی تمام صلاحیتیں موجود ہوں گی.

مزید پڑھیں
لائیو اسٹاک انشورنس

لائیو اسٹاک انشورنس ان نجی کارپوریٹ فارمز کے لئے خصوصی تشکیل دی گئی ہے جو ای ایف یو جنرل انشورنس لمیٹڈ سے پالیسی حاصل کرکے اپنی ڈیری کے جانوروں کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Selected Product

Conventional