مالیاتی انشورنس

مالیاتی انشورنس کے متعلق

مالیاتی ادارے عوام اور کارپوریٹس کے پیسے اور قیمتی اشیاء کے محافظ ہونے کے ناطے مالیات، بچت اور سرمایہ کاری کو منظم و محفوظ رکھنے کے ذمہ دار ہیں۔ ان کی کاروباری نوعیت کے پیش نظر وہ اکثر ایسے مجرمانہ اور جعلساز اقدامات سے متاثر ہوتے ہیں جن کا ذمہ دار انھیں ہی ٹھہرایا جاتا ہے۔ ای ایف یو جنرل ان مالیاتی اداروں کو بینکرز بلانکٹ بانڈ، الیکٹرانک اینڈ کمپیوٹر کرائم، پلاسٹک کارڈ اور سیف ڈپازٹ باکس انشورنس کے ذریعے مختلف آپریشنل خطرات سے تحفظ فراہم کر رہا ہے۔

اب آپ اپنے کسٹمرز کی اشیائے قیمتی کو ای ایف یو جنرل کی مالیاتی انشورنس کے ذریعے ہر قسم کے مجرمانہ عزائم سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

مندرجہ ذیل انشورنس پیش کی گئیں ہیں:
بینکرز بلانکٹ بانڈ

بینکرز بلانکٹ بانڈ ایک جامع کوریج ہے جو عموماً بینکوں کو ان کے آپریشنل خطرات کے لئے پیش کی جاتی ہے.

مزید پڑھیں
الیکٹرانک اور کمپیوٹر جرائم انشورنس

بینک، درحقیقت پوری دنیا ہی بذریعہ الیکٹرانک منسلک ہے جس کا مطلب الیکٹرانک پیغامات، ڈیٹا، خفیہ معلومات اور بہت سی چیزوں کا تبادلہ کرنا ہے.

مزید پڑھیں
پلاسٹک کارڈ انشورنس

پلاسٹک کارڈ رقم کی ادائیگی اور بڑے پیمانے پر پیسے لے جانے کے پریشانی کو کم کرنے کے لئے متعارف کرایا گیا ہے.

مزید پڑھیں
سیف ڈپازٹ باکس

بینک / مالیاتی ادارے کسٹمرز کے اثاثوں کی حفاظت بینکوں کے سیف ڈپازٹ باکس میں رکھ کر کرتے ہیں.

مزید پڑھیں

Selected Product

Conventional