ذمہ داری انشورنس

ذمہ داری انشورنس کے متعلق

کاروباری عدم یقینی اکثر بڑے قانونی مسائل کو جنم دیتی ہے، یہ نشیب و فراز گویا کاروباری دنیا کا اک عمومی حصہ ہے جس سے بچنا تو بظاہر ممکن نہیں مگر مناسب منصوبہ بندی اور لائیبلیٹی انشورنس کے ذریعے اس سے ہوئے نقصانات کو حتیٰ الامکان کم کیا جاسکتا ہے۔ لائیبلیٹی انشورنس پالیسی سے کوئی بھی کاروباری فرد یا ادارہ مستفید ہوسکتا ہے، جسے کارِ ناقص، تھرڈ پارٹی اور ملازمین کے جانی و مالی نقصان یا غفلت وغیرہ کے نتیجے میں ہونے والے مالی نقصانات کا خطرہ لاحق ہو۔ ای ایف یو جنرل کی یہ لائیبلیٹی انشورنس اپنے صارفین کی قانونی کاروائیوں اور اقدامات پہ اٹھنے والے عدالتی و دفاعی اخراجات کا احاطہ فراہم کرتی ہے۔

مندرجہ ذیل انشورنس پیش کی گئیں ہیں:
کمرشل جنرل ذمہ داری انشورنس

یہ انشورنس مختلف ذمہ داری انشورنس کا ایک مجموعہ ہے اور کسٹمرز کی سہولت کے لئے ایک جامع پالیسی کو برقرار رکھتا ہے جو تمام ممکنہ ذمہ داریوں کا احاطہ کرتی ہے.

مزید پڑھیں
ڈائریکٹرز اور افسران کی ذمہ داری

کمپنی کے ڈائریکٹروں اور افسران کے خلاف دعوے بکثرت ہوتے ہیں کیونکہ وہ اور ان کی کمپنیاں اپنے فیصلوں کے سنگین نتائج اور خطرات کا مسلسل سامنا کرتی رہتی ہیں.

مزید پڑھیں
ملازمین کی ذمہ داری

ملازمین کی ذمہ داری انشورنس ملازمین کی جانب آجر کی قانونی ذمہ داریوں کا احاطہ کرتی ہے.

مزید پڑھیں
پروڈکٹ کی ذمہ داری

پروڈکٹ ذمہ داری انشورنس قانونی اخراجات اور عدالت کا خرچ سزاوار کرنے کے لئے ہرجانہ ادا کرتی ہے اور قانونی ذمہ داری کا احاطہ کرتی ہے.

مزید پڑھیں
پیشہ ورانہ ہرجانہ

یہ انشورنس، انشورنس صارف پر ہونے والے دعوے اور دعوے کی رقم جس کو ادا کرنے کا انشورنس صارف قانونی طور پر ذمہ دار ہو، کا احاطہ کرتی ہے.

مزید پڑھیں
عوامی ذمہ داری

عوامی ذمہ داری انشورنس یا تیسری پارٹی کی ذمہ داری انشورنس، کسٹمر کی ہرجانہ ادا کرنے کی قانونی ذمہ داری کے خلاف احاطہ فراہم کرتی ہے.

مزید پڑھیں
مزدوروں کا ہرجانہ

یہ انشورنس ملازموں / مزدوروں کو حادثہ پیش آنے کی صورت میں ورک مین کمپنسیشن ایکٹ 1923 اور اس کی ترامیم کے تحت قانونی ذمہ داری کے مطابق ہرجانہ ادا کرتی ہے.

مزید پڑھیں

Selected Product

Conventional