پیسے کی انشورنس

پیسے کی انشورنس کے متعلق

یہ پالیسی، انشورنس کسٹمر کو پیسے کی دورانِ ترسیل یا قانونی احاطے میں چوری کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے.

مندرجہ ذیل فوائد کی پیشکش کی جارہی ہے.
رقم کی منتقلی

کاروباری حضرات دراصل ہر کوئی ہی چوروں اور بدمعاشوں سے اپنی اشیائے قیمتی اور نقد رقم کی حفاظت کرنا چاہتا ہے.

مزید پڑھیں
کیش اِن سیف

لوگوں کو درپیش خطرات میں سے ایک بڑا خطرہ ڈکیتی اور چوری کا ہے جو ایک ایسی ناگہانی آفت ہے جس کو کہیں بھی کبھی بھی نازل ہونے میں دیر نہیں لگتی.

مزید پڑھیں
اے ٹی ایم کیش سروس

جرائم ان دنوں بہت عام ہیں اور عوام میں پیسے اور قیمتی اشیاء کے آزادانہ استعمال کے خوف کی بڑی وجہ بھی بن گئے ہیں.

مزید پڑھیں

Selected Product

Conventional