انجنیئرنگ انشورنس

انجنیئرنگ انشورنس سے کیا مراد ہے؟

انجنیئرنگ انشورنس، انشورنس کی ایک قسم ہےجس میں تعمیری کام کو پلانٹ اور مشینری سمیت تحفظ فراہم کرنے کی پیشکش کی گئی ہے جو کسی بھی اچانک، غیرجانبدار اور حادثاتی نقصان سے متاثر ہوسکتا ہے. یہ تعمیراتی انشورنس تمام خطرات پر مبنی ہے. اس میں تمام منسلک خطرات شامل ہیں، صرف ان کے علاوہ جو خاص طور پر خارج نہیں کیے گئے، اسکی یہ خوبیاں اسے بڑے منصوبوں اور وسیع صنعتی تنصیبات کے لئے اوَلین انتخاب بناتی ہیں.

انجنیئرنگ انشورنس کی درجہ بندی:

انجنیئرنگ انشورنس کی دو بڑی اقسام ہیں جن میں تعمیراتی کاموں کے عملیاتی اور غیر عملیاتی دونوں مراحل کا احاطہ شامل ہے.

غیر عملیاتی خطرات سے بچاؤ کا حفاظتی منصوبہ جو احاطہ کرتا ہے:
تمام ٹھیکیداری خطرات

اس پالیسی کے دو حصے ہیں، جن میں منصوبے پر عملدرآمد کے دوران ٹھیکیداری، ٹھیکیدار کے آلات و مشینری اور فریقِ ثالث کی ذمہ داری سے منسلک تمام مسائل کا احاطہ شامل ہے.

مزید پڑھیں
تمام تعمیراتی خطرات

یہ پالیسی آپ کی مشینری اور پلانٹ کو اچانک ہونے والے غیرجانبدار نقصانات سے تحفظ فراہم کرتی ہے.

مزید پڑھیں
پیشگی و عملیاتی خطرات سے بچاؤ کا حفاظتی منصوبہ جو احاطہ کرتا ہے:
مشینی خرابی

ایہ پالیسی آپکی مشینری اور پلانٹ کو اچانک ہونے والے غیرجانبدار نقصانات سے تحفظ فراہم کرتی ہے.

مزید پڑھیں
مشینری کا نقصان

ایم ایل او پی مجموعی منافع میں کاروباری مداخلت کے باعث ہوئے نقصان کا ہرجانہ ادا کرتی ہے.

مزید پڑھیں
بوائلر اور جوش دان

جوش دان اور پریشر پلانٹ کی انشورنس بوائیلر اور پریشر پلانٹ کے نقصان کا اضافی احاطہ کرتی ہے.

مزید پڑھیں
بجلی کے آلات کی انشورنس

یہ انشورنس بجلی کے آلات کے آپریٹروں، ٹھیکیداروں، مالکین وغیرہ کو حفاظت فراہم کرتی ہے.

مزید پڑھیں
ٹھیکیدار پلانٹ اور مشینری

یہ انشورنس موبائل پلانٹ اور متعلقہ سامان کے نقصان کا احاطہ کرتی ہے جو تعمیری سائٹس پر کسی غیر متوقع حادثے کے شکار ہوجائے، میکانی اور بجلی کے بریک ڈاؤن سے ہونے والے نقصان کے علاوہ.

مزید پڑھیں
اسٹاک کی خرابی

یہ انشورنس ذخائر مثلاً منجمد اشیائے خوردنی اور دیگر ٹھنڈی اور منجمد اشیاء کی خرابی کی صورت میں ہرجانہ ادا کرتی ہے.

مزید پڑھیں

Selected Product

Conventional